
InstaForex منی ایکسپو ابوظہبی 2025 میں ڈائمنڈ اسپانسر کے طور پر شرکت کے لیے
InstaForex کو فنانس اور ٹریڈنگ انڈسٹری کے سب سے بڑے ایونٹس میں سے ایک میں اپنی شرکت کا اعلان کرنے پر فخر ہے
متحرم تاجران
مطلع رہیں کہ میٹا پلیٹ فارم انکارپوریشن نے اپنے کلاس اے کامن سٹاک کے لئے اپنا ٹکر سمبل تبدیل کر لیا ہے
اس کا مطلب یہ ہے کہ سابقہ سمبل صرف پوزیشنز کے بند کرنے کے لئے کار آمد ہے مثال کے طور پر کلوز اونلی ریجیم- #FB
اب سے کمپنی کا سٹاک صرف نئے ٹکر سمبل سے ہی دستیاب ہوگا #META.
آپ کو منصوبہ بندی کرتے وقت اور نئی تجارتوں کو کھولتے وقت اسے ذہن میں رکھنا چاھیے